اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'رمضان المبارک میں بھی اجتماعیت سے گریز کریں' - all india muslim personal law board

علمائے کرام نے مقدس ماہ رمضان المبارک میں بھی لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کی اپیل کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے اجتماع سے گریز کے لیے کہا ہے۔

علماء کا پیغام مسلمانوں کے نام
علماء کا پیغام مسلمانوں کے نام

By

Published : Apr 24, 2020, 12:49 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے مساجد میں بھی نماز ادا کرنے کے لیے پانچ سے زائد افراد کی شرکت کی اجازت نہیں ہے اس لیے نماز تراویح کو بھی گھروں میں ادا کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے۔

علماء کا پیغام مسلمانوں کے نام، ویڈیو

اس تعلق سے جمیعت العلمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی نے امت مسلمہ سے اپیل کی ہے کہ جس طرح عام دنوں میں گھروں میں نماز کی ادائیگی کی جا رہی ہے اسی طرح رمضان المبارک میں بھی کریں اور نماز اور سحر و افطار کے لیے بھی مساجد کا رخ نا کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details