گرفتار کیے جانے والے نوجوان کی شناخت سندر مرتی کے طور پر ہو ئی ہے۔ پولیس موبائل لوکیشن کے ذریعے نوجوان تک رسائی حاصل کی اور اسے گرفتار کر لیا۔
نوجوان نے پولیس اسٹیشن فون کر کے ٹرین میں دہشت گرادانہ حملے کی اطلاع دی تھی۔

خیال رہے کہ جنوبی بھارت کی ریاستوں میں سری لنکا کے طرز پر حملے کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے سری لنکا میں ایسٹر کے موقعے پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں تقریبا 250 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔