اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

این آر سی اور این پی آر کے خلاف پلیٹ فارم کی تشکیل - الائنس اگینسٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر

شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کے لئے ملک گیر سطح پر ایک اتحادی پلیٹ فارم قائم کیا گیا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک
شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک

By

Published : Jan 16, 2020, 9:34 PM IST

الائنس اگینسٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر نام دیا گیا ہے اور مہاراشٹر بھی اس الائنس کا حصہ بنا چکا ہے۔

الائنس کے ذمہ داران نے ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اس کا اعلان کیا۔

ذمہ داران کا کہنا ہیکہ سی اے اے ختم کر نے کے لیے حکومت کے خلاف اقوام متحڈہ کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا۔

شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک

الائنس کے ذمہ داران کے مطابق سی اے اے کو مسلم مخالف ہونے کا گمراہ کن پروپگنڈہ کیا جارہا ہے جبکہ اس قانون سے تقریباً 60 فیصد سے زائد ہندو طبقہ کے لوگ بھی متاثر ہوں گے اس لیے اس کے خلاف تحریک چلائی جائے گی اور تمام ریاستوں کی پارٹیوں کے رہنماؤں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details