اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اے آئی ایم آئی ایم کے ضلعی صدر پر حملہ - رکن اسمبلی امتیاز جلیل

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کے اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما و ضلعی صدر منشی پٹیل پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ۔

اے آئی ایم آئی ایم کے ضلعی صدر پر حملہ

By

Published : Mar 24, 2019, 12:24 PM IST

منشی پٹییل کے ساتھ ان کے ساتھیوں پر بھی حملہ کیا گیا، زخمیوں کو مانک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، اورنگ آباد کے رکن اسمبلی امتیاز جلیل نے ہسپتال پہنچ کر عیادت کی۔

اے آئی ایم آئی ایم کے ضلعی صدر پر حملہ

واضح رہے کہ یہ واقعہ گارکھیڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔
اس حملے کے بعد علاقے میں سنسنی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details