یہ پابندی چھ مارچ شام ساڑھے سات بجے سے آٹھ مارچ کی شام ساڑھے سات بجے تک لگائی گئی تھی، وزارت برائے اطلاعات ونشریات نے کہا تھا کہ اس طرح کی خبر سے 'فرقہ وارانہ منافرت بڑھ سکتے ہیں' اور اسی وجہ سے انہیں بین کر دیا گیا تھا۔
وزارت برائے اطلاعات ونشریات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ابتدأ دونوں چینلز کو وجہ نتاؤ نوٹس جاری کیا گیا تھا اور ان کی جانب سے جواب داخل کرنے کے بعد وزرات برائے اطلاعات ونشریات نے پایا کہ انہوں نے کیبل ٹی وی نیٹ ورک (ریگولیشن) قانون 1995 کے تحت متعلقہ پروگرام میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا حوالہ دے کر پابندی لگا دی تھی۔
دونوں چینلز کو جاری حکم میں رپورٹنگ کا ذکر کیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ ضابطہ اخلاق کے خلاف ہے، اور جبکہ حالات سنگین ہیں۔