کورونا وارئیرس کی حوصلہ افزائی کرنے والا یہ انمول کا نظارہ پورے بھارت میں شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک دیکھا گیا۔ اس پروگرام نے دہلی میں پولیس وار میموریل پر سلام پیش کیا گیا ۔
بنگلور کے وکٹوریہ ہسپتال پر پھولوں کی بارش ملک کے مختلف حصوں میں کورونا کے خلاف گنگ لڑنے والے بہادروں کو پھول کی بارش کرکے چوصلہ افزائی کی گئی۔
جموں میں آرمی نے بینڈ بجا کر کورونا واریئرس کے جذبے کو سلام کیا واضح رہے کہ کورنا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ بھارت میں بھی لوگ اس وبا سے متاثر ہو رہے ہیں۔
لکھنؤ کے کے جی ایم یو پر پھولوں کی بارش بھارت میں 39 ہزار سے زیادہ لوگ اب تک اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں ۔