فوج میں نوجوانوں کی بھرتی 10 تا 19 جولائی تک جاری رہے گی۔
نوجوانوں کی فوج میں بھرتی - جموں و کشمیر
شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کرنے کا عمل جاری ہے۔
نوجوانوں کی فوج میں بھرتی
کشمیر کے مختلف اضلاع سے نوجوان اس میں شرکت کر رہے ہیں۔ 5500 کشمیری نوجوانوں نے بھرتی کے فارم بھرے ہیں اور فٹنیس ٹیسٹ بھی دیا ہے۔
نوجوانوں نے بتایا کہ 'وہ فوج میں بھرتی ہو کر ملک اور ریاست جموں و کشمیر کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں اور ایسے ہی فوج میں بھرتی ہوئی تو ریاست میں بے روزگاری ختم ہونے کی امید ہے۔'