اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آرمی نے مورٹار شیلز کو تباہ کیا - Line of Control

پونچھ کے سیکٹر بالاکوٹ میں فوج نے 9 مورٹار شیلز کو تباہ کر دیا ہے.

Army destrys Mortar Shells in JK

By

Published : Sep 19, 2019, 11:38 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:25 AM IST

لائن آف کنٹرول پر لگاتار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں میں سرحد کے قریب رہ رہے لوگ پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

ریاست جموں و کشمیر کے بالاکوٹ ، سامبا، ارنیہ سیکٹر میں مسلسل گولہ باری کی جا رہی ہے، اس بیچ بھارتی فوج کی طرف سے مورٹار شیلز کو تباہ بھی کیا جا رہا ہے۔

ضلع پونچھ میں بالاکوٹ سیکٹر کے صندوٹ گاوں میں بھارتی فوج کی طرف سے مورٹار شیلز کو تباہ کیا گیا ہے ، ہر مورٹار شیلز کی لمبائی 120 ملی میٹر تھی۔

یہ مورٹار شیلز تحصیل مینڈر کے گاوں صندوٹ میں فوج کو ملے ، جس کے بعد فوج نےانہیں تباہ کیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 4:25 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details