اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امت شاہ سے آئی ا یل پی نافذ کرنے کی اپیل - میگھالیہ کے وزیر اعلی کونراڈ سنگما نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے شہریت (ترمیمی) قانون 2019

میگھالیہ کے وزیر اعلی کونراڈ سنگما نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کی منظوری کے خلاف عوامی بدامنی کو دیکھتے ہوئے ریاست میں اندرونی لائن پرمٹ (آئی ایل پی ) کو لاگو کرنے کی اپیل کی ہے۔

Appeal from Imit Shah to impose ILP
امت شاہ سے آئی ا یل پی نافذ کرنے کی اپیل

By

Published : Dec 14, 2019, 12:37 PM IST

ریاست میگھالیہ میں تشدد بھڑکنے کے بعد شیلانگ شہر کے ایک حصے میں کرفیو نافذ ہے۔

افواہوں کو روکنے کے لئے ریاست بھر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں۔

مزید پڑھیں : آسام کے رکن پارلیمان کیب کے خلاف جائے گے کورٹ

سنگما اپنے کابینہ وزراء، اسمبلی اسپیکر میٹ باه لنگدوه اور حکمران میگھالیہ ڈیموکریٹک اتحاد کے رہنماؤں کے ساتھ جمعہ کی رات نئی دہلی میں مسٹر شاہ سے ملاقات کی۔
وزیر اعلی کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ 'وزیر داخلہ نے وفد کی طرف سے اٹھائے گئے تمام مسائل کو سنجیدگی سے لیا اور جلد سے جلد ان معاملات پر کارروائی کرنے پر رضامندی ظاہر کی'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details