تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سابق ایم ایل اے جے سی پربھاکر ریڈی اور ان کے بیٹے آسمت ریڈی کو مبینہ طور پر آندھرا پردیش پولیس نے حیدرآباد سے گرفتار کرلیا ہے
پولیس کے مطابق ان دونوں نے مبینہ طور پر بی ایس تین کی گاڑیوں کو جعلی دستاویزات کے ساتھ BS IV گاڑیوں کے طور پر رجسٹرڈ کیا ہے۔