وزیراعلی جنہوں نے اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے والی ماوں کیلئے مالی امداد کی اسکیم”اماں ووڈی“(ماں کی گود)کا آغاز9جنوری کو کیا تھا، نے اسکولز میں بچوں کو فراہم کئے جانے والے دوپہر کے کھانے کے مینو میں صحت مند غذا کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا۔
عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس خصوص میں مناسب انتظامات کرے۔ نئے مینو پر 21جنوری سے عمل ہوگا جو اس طرح ہے: پیر۔ چاول، دال، انڈاکری
منگل ۔ پُلی ہارا، ٹماٹر دال،انڈا
بدھ ۔ سبزی چاول،انڈاکری،انڈہ