اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

انوراگ سریواستو وزارت خارجہ کے نئے ترجمان مقرر ہوں گے - انوراگ سریواستو

وزارت داخلہ نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے وزارت خارجہ کے موجودہ ترجمان رویش کمار کی جگہ انوراگ سریواستو کو ترجمان بنائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سریواستو فی الحال افریقن یونین کے ملک ایتھوپیا میں بھارتی سفیر کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

انوراگ سریواستو
انوراگ سریواستو

By

Published : Mar 6, 2020, 1:22 PM IST

ایتھوپیا میں سفیر کا چارج سنبھالنے سے قبل انوراگ سریواستو وزارت خارجہ کے فائنانس ڈویژن کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

سریواستو نے کولمبو میں واقع انڈین ہائی کمیشن کی سیاسی ونگ کی بھی سربراہی کا اعزاز انھیں حاصل ہے۔

واضح رہے کہ انڈین فارین سرسیز 1999 بیچ کے انوراگ سریواستو کا وزارت داخلہ کے ترجمان کے طور پر تقرر جلد ہی عمل میں آسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details