1984 مخالف سکھ فسادات مقدمہ میں ایس آئی ٹی کی تحقیقات رپورٹ بند لفافہ میں سپریم کورٹ میں داخل کردی گئی ہے۔
سکھ مخالف فسادات رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل
1984 مخالف سکھ فسادات مقدمہ میں ایس آئی ٹی کی تحقیقات رپورٹ بند لفافہ میں سپریم کورٹ میں داخل کردی گئی ہے۔
مخالف سکھ فسادات رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل
ایس آئی ٹی کی تحقیقاتی ٹیم جسٹس ریٹائرڈ شیو نارائن دھنگرا کررہے ہیں۔ سی بی آئی نے 198 مخالف سکھ فسادات مقدمات کو بند کردیا تھا۔
واضح رہے کہ اندرا گاندھی کی گولڈن ٹمپل کے خلاف کارروائی کے بعد ان کے ایک سکھ محافظ نے ان کا قتل کردیا تھا جس کے بعد بڑے پیمانے پر سکھ مخالف فسادات پھوٹ پڑے تھے۔