تفتیش کے دوران ہی پتہ چلا کہ بینک ڈوبنے کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کی ملک کے بڑے صنعت کاروں نے بینک سے قرض تو لیا لیکن اس کی ادائیگی نہیں کی۔
نماہ نگار شاہد انصاری نے ممبئی میں ای ڈی دفتر کے باہر جائزہ لیا
تفتیش کے دوران ہی پتہ چلا کہ بینک ڈوبنے کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کی ملک کے بڑے صنعت کاروں نے بینک سے قرض تو لیا لیکن اس کی ادائیگی نہیں کی۔
اسی وجہ سی بینک کا این پی اے کے اضافہ ہوتا چلا گیا اور نتیجۃ بینک کا ڈوب گیا ممبئی ای ڈی دفتر لے باہر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے جائزہ لیا۔