اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

رکن کونسل پی سبھاش چندربوس مستعفی - آندھراپردیش کونسل

ٓآندھراپردیش کے رکن کونسل پی سبھاش چندربوس راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔

رکن کونسل پی سبھاش چندربوس مستعفی
رکن کونسل پی سبھاش چندربوس مستعفی

By

Published : Jul 1, 2020, 4:29 PM IST

وائی ایس آرکانگریس پارٹی کے رکن کونسل پی سبھاش چندر بوس نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔

یہ استعفی ان کے راجیہ سبھا کے لئے منتخب ہونے کے بعد دیا گیا ہے۔سبھاش چندر بوس گزشتہ ماہ کی 19تاریخ کو ہوئے راجیہ سبھا انتخابات میں حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے ٹکٹ پر منتخب قراردیئے گئے تھے۔آج انہوں نے اپنا مکتوب استعفی کونسل کے سکریٹری کو حوالے کردیا۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سبھاش چندر بوس نے کہاکہ ایک سال کے دوران انہوں نے قابل اطمینان انداز میں کام کیا ہے۔اس عرصہ کے دوران ایک دن بھی وزیراعلی نے ان کے کے کام میں مداخلت نہیں کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details