ریاست اترپردیش کے تھانہ ٹپل علاقے میں ہوئی معصوم کی حیوانیت سے قتل کے خلاف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے داخلے کے لیے بیٹھے طلباء نے کینڈل مارچ نکال کر علیگڑھ انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ معصوم بچی کے کیس کو فاسٹ ٹریک کورٹ کے ذریعے جانچ کی جائے اور مجرموں کو جلد سےجلد پھانسی کی سزا دی جائے، تاکہ آئندہ کوئی بھی اس طرح کی حیوانیت نہ کر سکے۔
اے ایم یو کے طلباء کا کینڈل مارچ، پھانسی کا مطالبہ - مسلم یونیورسٹی
طلباء نے کینڈل مارچ نکال کر علیگڑھ انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ معصوم بچی کے کیس کو فاسٹ ٹریک کورٹ کے ذریعے جانچ کی جائے اور مجرموں کو جلد سےجلد پھانسی کی سزا دی جائے۔
AMU sdudents demand to be hanged accused of Tinkal
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کی نے کینڈل مارچ نکال کر مقتول اور ان کے اہلخانہ سے کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل ضلع علیگڑھ کے ٹپل میں دو سال 6 مہینے کی معصوم بچی کا بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ قتل کی وجہ 10000 روپئے کی لین دین تھی۔