اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امیتابھ کی ایسی خواہش جو پوری نہیں ہوئی - امیتابھ بچن نے اپنے والد کو یاد کیا

بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ان کا خواب عظیم فلمساز گرودت کے ساتھ کام کرنے کا تھا۔

امیتابھ کی ایسی خواہش جو پوری نہیں ہوئی

By

Published : Oct 11, 2019, 3:00 PM IST

امیتابھ بچن نے اپنے کیریئر کے دوران کئی ستاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ امیتابھ کے ساتھ کام کرنے کا خواب بہت سے فنکاروں کا رہا ہے لیکن امیتابھ بچن جن کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے ان کا وہ خواب ادھورا ہی رہ گیا۔

امیتابھ نے بتایا، ”میں گرودت کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا." امیتابھ سے پوچھا گیا کہ ان کی خود کی کون سی ایسی فلم ہے جس کا وہ ریمیک بنانا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا،" کوئی بھی نہیں۔
جو فلمیں بن چکی ہیں، اسے پھر سے بنانے جیسا کیا ہے۔ اس کے آگے کیوں نہیں سوچا جا سکتا. "اپنی سالگرہ کو لے کر امیتابھ نے اپنے پرانے دنوں کو یاد کیا جب ان کے والد ہری ونش رائے بچن ان کی سالگرہ پر ان کے لئے ایک نظم لکھتے تھے اور انہیں سناتے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details