اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امیت شاہ نے کورونا کو مات دے دی - جمعہ کے روز ٹوئٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی

وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹوئٹ کے ذریعے بتا یا کہ ان کی کورونا کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔

امیت شاہ نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لیا
امیت شاہ نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لیا

By

Published : Aug 14, 2020, 5:50 PM IST

وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کے روز ٹوئٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی کہ ان کی کورونا وائرس کی رپورٹ منفی آئی ہے اور ڈاکٹر کی صلاح و مشورہ سے وہ اب کچھ دن ہوم قرنطینہ میں رہیں گے۔

امیت شاہ نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لیا

آپ کو بتادیں کہ 2 اگست کو وزیر داخلہ کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے جس کے بعد انہیں میدانتا ہسپتال میں داخل کرایا گیاتھا۔

مزید پڑھیں:

'ایماندار ٹیکس دہندہ ترقی اور خوشحالی کی ریڑھ ہے'

کورونا کی رپورٹ منفی آنے کے بعد وزیر داخلہ نے ٹوئٹ کے ذریعے ان تمام لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے ان کی صحتیابی کے لیے دعا کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details