اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سیاہ فام شخص کو قتل کرنے والا امریکی پولیس افسر ضمانت پر رہا

امریکا میں سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کرنے والے سفید فام پولیس افسر کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔

american police officer who killed the black man has been released on bail
سیاہ فام شخص کو قتل کرنے والا امریکی پولیس افسر ضمانت پر رہا

By

Published : Jul 3, 2020, 4:56 PM IST

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جورجیا کے شہر ایٹلانٹا میں 12 جون کو پولیس افسر ریشارڈ بروکس کو سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ملزم نے مقدمے میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کردیا۔

اطلاعات کے مطابق پانچ لاکھ ڈالرز زرضمانت جمع کرانے پر ملزم کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔

ملزم کی رہائی پر متقول کے لواحقین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details