کانگریس کی رہنما الکا لامبا کی عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ دہلی کے منجو کا ٹیلا علاقہ میں بحث و تکرار ہوئی۔ کانگریس کی رہنما الکا لامبا نے اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے کارکن کو تھپڑ بھی رسید کرنے کی کوشش کی۔
الکا لامبا کی عآپ کارکنوں کے ساتھ بحث و تکرار - الکا لامبا کی خبریں
کانگریس کی رہنما الکا لامبا کی عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ دہلی کے منجو کا ٹیلا علاقہ میں بحث و تکرار ہوئی۔ کانگریس کی رہنما الکا لامبا نے اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے کارکن کو تھپڑ بھی رسید کرنے کی کوشش کی۔
الکا لامبا کی عام آدمی کارکنوں کے ساتھ ہاتھا پائی
یہ بحث و تکرار کافی دیر تک جاری رہی اور کیمرے میں بھی قید ہوگئی۔ اس موقع پر دہلی پولیس نے بھی مداخلت کرتے ہوئے حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے کہا کہ پارٹی اس واقعہ کی الیکشن کمیشن سے شکایت کرے گی۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:12 PM IST