اس عرس میں ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک سے بھی لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند شریک ہوئے ۔
اجمیر: قل شریف کے ساتھ عرس اختتام پذیر - urdu news
بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کا 807 واں عرس منایا جا رہا تھا۔
dargah
واضح رہے کہ خواجہ معین الدین چشتیؒ کا عرس یکم رجب سے 6 رجب تک انعقاد کیا جاتا ہے، لیکن خدام کی جانب سے قل کی روایت 9 رجب کے دن ادا کی جاتی ہے۔