اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عام لوگوں سے اسپتال نہ آنے کی اپیل

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ایمس نے لوگوں سے خاص اپیل کی ہے، ایمس نے بتایا ہے کہ گھر میں رہنا زیادہ بہتر ہے۔

aiims-appeals-to-people-on-corona-virus-reached-hospital-only-in-emergency
عام لوگوں سے ہسپتال نہ آنے کی آپیل

By

Published : Mar 19, 2020, 8:46 AM IST

Updated : Mar 19, 2020, 9:46 PM IST

ملک کے دارالحکومت دہلی میں بڑھتی ہوئی کورونا وائرس کے معاملے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ (ایمس) بھی نے قدم اٹھایا ہے۔

عام لوگوں سے ہسپتال نہ آنے کی آپیل

ایمس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صرف ایمرجنسی کی صورت میں ہسپتال آئیں۔

ایمس کے ذریعہ اس اپیل سے لوگوں کی تعداد کم ہوگئی ہے۔ اوپی ڈی میں بہت کم لوگ آ رہے ہیں۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس سے زیادہ ایمرجنسی نہیں ہوسکتی ہے۔

Last Updated : Mar 19, 2020, 9:46 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details