اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھارت اور چین کے درمیان معاہدے - بھارت اور چین کے درمیان مختلف معاہدے

مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر فی الحال چین کے دورے پر ہیں اور وہاں انہوں نے چین کے ساتھ کئی معاہدوں پر دستخط کیے۔

بھارت اور چین کے درمیان مختلف معاہدے

By

Published : Aug 12, 2019, 10:56 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:41 PM IST

بھارت اور چین کے درمیان کھیل، ثقافت اور روایتی دواؤں کے شعبوں سمیت چار معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے اور اسے مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کے بعد پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے درمیان سہ روزہ دورے پر اتوار کو بیجنگ پہنچے۔

ایس جے شنکر کا یہ دورہ کافی اہم مانا جارہا ہے اور آج انہوں نے چار معاہدوں پر دستخط کئے۔

اس معاہدے میں دوطرفہ معاملہ، سنہ 2020 میں تعاون پر چین کے وزارت خارجہ اور بھارتی وزارت خارجہ کے درمیان پروٹوکول کے نفاذ کا ایکشن پلان شامل ہے۔

اس پر ڈاکٹر جے شنکر اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے تما معاہدوں پردستخط کیے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 7:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details