امیٹھی میں شکست کے بعد راہل گاندھی کا پہلا دورہ - اترپردیش
عام انتخابات 2019 میں کراری شکست کے بعد راہل گاندھی پہلی دفعہ اترپردیش کے دورے پر ہیں۔
راہل گاندھی عام انتخابات کے بعد آج پہلی مرتبہ اترپردیش کے دورے پر ہیں
کانگریس پارٹی کے سابق قومی صدر راہل گاندھی عام انتخابات کے بعد آج پہلی مرتبہ اترپردیش کے دورے پر ہیں۔
لکھنؤ ایئرپورٹ پر کارکنوں نے ان کا زوردار استقبال کیا۔ اس میں یو پی کانگریس پارٹی کے صدر راج ببر بھی شامل رہے۔