اس تحریک کے تحت بارہ بنکی کے انچارج وزیر دارا سنگھ چوہان نے شجر لگایا اور مزدوری کا عطیہ دیا۔
بارہ بنکی کے ڈھکولی گاؤں میں عوامی تحریک کے آغاز کے موقع پر منعقد تقریب سے دارا سنگھ چوہان نے پانی کی بربادی کو نیچے جاتی آبی سطح کے لیے ذمہ دار قرار دیا۔

انہوں نے پانی کی موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا 'بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی، پانی کے متعلق حالات پر فکر مند ہیں۔
اس لیے انہوں نے اس پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ دارا سنگھ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پانی کے تحفظ کے لیے سنجیدگی سے غور کریں، ورنہ انسانیت کو کافی نقصان پہنچے گا۔