اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ابھیشیک بچن گیم چیبنجر ثابت ہوں گے؟ - برید 2

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن 'برید 2' سے ڈجیٹل پلیٹ فیلڈ میں قدم رکھنے جا رہے ہے۔ یہ ویب سیریز انکے مستقبل کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔

ابھیشیک بچن

By

Published : May 2, 2019, 11:11 AM IST

ایمیزون پرائم کے لئے تھریلر شو کو پراڈیوس کر رہے ایبنڈونیشیا کے بانی اور سی ای او وکرم ملہوترا نے بتایہ کہ رواں ماہ شو کی شوٹنگ مکمل ہو جائگی۔

انہوں نے کہا ' ابھیشیک بچپن کا کام ہمیشہ سے مقبول رہا ہے، ان پر ہمارا بھرپور اعتماد ہے۔ برید 2' کے زریعے ڈجیٹل میں انٹری کرنے والے ہے۔ شو میں انکا کام دیکھنے کے لیے میں کافی ایکسئٹد ہو'۔

کرائم سٹوری پر مبنی شو کے پہلے سیزن میں آر مادھون تھے۔ آئندہ برس اسکے ریلیز ہونے کی امید ہے۔ابھی رلیز کی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details