اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اداکار اعجاز خان گرفتار - سائبر کرائم پولیس

اداکار اعجاز خان نے ٹک ٹاک پر ممبئی پولیس کے خلاف ایک قابل اعتراض ویڈیو شیئر کیا ہے جس کے سبب اعجاز خان کو ممبئی کے سائبر کرائم پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

اداکار اعجاز خان گرفتار

By

Published : Jul 18, 2019, 5:56 PM IST

Updated : Jul 18, 2019, 7:14 PM IST

چند ماہ قبل اعجاز خان کو ممبئی کے بیلاپور سے منشیات کے استعمال کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ فی الحال اعجاز خان ضمانت پر رہا ہے۔

اداکار اعجاز خان گرفتار

بی کے سی سائبر پولیس میں اعجاز خان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد آج انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

Last Updated : Jul 18, 2019, 7:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details