گوگل نے بھی اپنے ہوم پیج خاکہ کے ذریعہ عالمی یوم ارض منایا۔ چھ موضوعات کے ذریعہ گوگل نے عوام میں زمین کے تحفظ سے متعلق شعور پیدا کیا۔
پہلی بار اس دن کو 1969 میں منایا گیا۔ یوم ارض منانے کا مقصد عوام میں ماحولیاتی آگہی کو اجاگر کرنا ہے۔

دنیا بھر میں عالمی یوم ارض کے موقع پر شعور بیداری کےلیے مختلف پروگرامس کا انعقاد ہوتا ہے جس میں گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی آلودگی جیسے خطرات سے عوام کو واقف کرایا جاتا ہے۔ جبکہ انہیں زمین کے تحفظ کے تعلق سے بھی بتایا جاتا ہے۔
پروگرامس کا مقصد کرہ ارض اور اس پر تمام قدرتی وسائل بالخصوص پانی کے تحفظ کےلیے غور و فکر کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کرنا ہوتا ہے۔
گوگل بھی ہر سال اپنے ڈوڈل کے ذریعہ زمین کے وجود کو لاحق خطرات کو کم کرنے کے مقصد سے شعور بیداری مہم چلاتا ہے۔