آر بی آئی کے حکمت عملی پر منعقد ہونے والے جائزہ اجلاس کے پیش نظر صبح کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی سنسیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
سنسیکس میں 200 پوائنٹس کا اچھال - سنسکس
آج جیسے ہی مارکیٹ کھلی سنسیکس میں 200 پوائنٹ کا اضافہ دیکھا گیا۔
سنسکس میں 200 پوائنٹس کا اچھال
سنسیکس 203.82 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 39918 پر پہنچا جبکہ نفٹی 48.35 پوائٹس کے اچھال کے بعد 11971 پر رہا۔
ہیرو موٹوکارپ، ایشین پینٹس، بجاج آٹو، ایچ یو ایل، ایچ ڈی ایف سی ٹوئنس، پاورگریڈ، ٹی سی ایس اور بجاج فینانس کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔