اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'امریکہ میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان نہیں'

امریکہ کے وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا امکان بہت کم ہے۔

By

Published : Jun 15, 2020, 2:00 AM IST

امریکہ میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان نہیں
امریکہ میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان نہیں

امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفکیشیئس ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹرانتھونی فاؤ چی نے یہ بات سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں کہی۔

امریکہ کے وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا امکان بہت کم ہے

ان کا کہنا تھا کہ اگر کوروناوائرس مریضوں کی ہسپتال میں داخل ہونے کی شرح میں اضافہ ہوا تو اس پر ضرور توجہ دینی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس سے نمٹنے کی درست حکمت عملی اختیار کر کے کورونا کی دوسری لہر کا امکان یکسر ختم کیا جاسکتا ہے۔

امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفکیشیئس ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹرانتھونی فاؤ چی نے یہ بات سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں کہی

ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کورونا کے معاملہ پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیم کے سربراہ تھے مگر اپریل میں وائٹ ہاؤس نے انہیں ان ذمہ داریوں سے علیحدہ کردیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details