اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آندھرا پردیش:بس میں سفر کررہا ایک مسافر کورونا متاثر - آندھراپردیش میں بس مسافر کورونا متاثر

ریاست آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں بس میں سفر کرنے والے مسافر کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد پولیس نے اس شخص کے ساتھ ساتھ بس میں اس کے ساتھ سفر کرنے والے دیگر مسافرین کی تفصیلات بھی حاصل کیں۔

آندھرا پردیش:بس میں سفر کررہا ایک مسافر کورونا متاثر
آندھرا پردیش:بس میں سفر کررہا ایک مسافر کورونا متاثر

By

Published : May 30, 2020, 11:57 PM IST

یہ واقعہ آندھرا پردیش میں پیش آیا۔اس ماہ کی 23تاریخ کو وجئے واڑہ سے سریکاکلم تک ایک شخص نے آرٹی سی بس کے ذریعہ سفر کیا۔

بس کے سریکاکلم پہنچنے کے بعد اس کی طبی جانچ کی گئی جس پر وہ اس موذی مرض سے مثبت پایاگیا۔سریکاکلم پولیس کی جانب سے طلب کردہ اطلاعات کے مطابق راجہ مہیندراورم کے اہم بس اسٹینڈ سے وشاکھاپٹنم سفرکرنے والے تمام مسافرین کی تفصیلات آرٹی سی حکام کی جانب سے حاصل کی گئیں۔اس دن بس میں 14 افرادنے سفر کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details