اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - آج وزیر اعظم نریندر مودی ایمس راجکوٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Dec 31, 2020, 8:07 AM IST

آج وزیر اعظم نریندر مودی ایمس راجکوٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نئے زرعی قوانین کے خلاف مظاہرے کا آج 36 واں دن

اہم خبروں پر ایک نظر

کیرالہ حکومت نے نئے سال کی تقریبات کے موقع پر تمام عوامی اجتماعات پر پابندی کا حکم دیا۔

سی بی ایس ای بورڈ کی دسویں اور بارہویں کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان آج ہوگا۔

گوگل نیو ایئر پارٹی آج رات 11 بجے شروع ہوگی، جس میں معروف شخصیات پرفارم کریں گے۔

بھارت نے سری لنکا سے 40 ماہی گیروں کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یمن کے عدن ہوائی اڈے پر ہوئے شرمناک حملے کی اقوام متحدہ نے مذمت کی۔

چین کے حراستی کیمپوں میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر امریکی کمیشن کا اظہار تشویش۔

انجیلا مرکل کا کہنا ہےکہ عالمی وبا کووڈ۔19 کے خلاف ویکسین کے آغاز نے 2021 کو امید کا سال بنا دیا ہے۔

آئی ایس ایل کے ساتویں سیزن کے 43 ویں میچ میں ایف سی گوا نے حیدرآباد ایف سی کو 2-1 سے شکست دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details