- وزیر اعظم نریندر مودی اور شیخ حسینہ کی ورچوئل سمٹ آج
- لیبر قانون میں ترمیم معاملے میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں سماعت آج
- اسرو آج مواصلاتی مصنوعی سیارہ سی ایم ایس-01 لانچ کرے گا
- مدھیہ پردیش: مورینا کے کسان دہلی روانہ ہوں گے
- وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج جیور ہوائی اڈے کے ڈیزائن اور نام پر مہر ثبت کریں گے
- انسٹی ٹیوٹ آف کمپنی سکریٹری (آئی سی اے آئی) کا 48 واں قومی اجلاس آج
- زرعی قوانین کی منسوخی سے متعلق عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
- بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا
- دہلی اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس آج
- ڈپٹی الیکشن کمشنر سُدیپ جین آج مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
اہم خبروں پر ایک نظر - ای ٹی وی بھارت
ملک بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔
اہم خبروں پر ایک نظر