کسانوں کے احتجاج کے مطالبے کے درمیان دہلی میٹرو خدمات میں تبدیلی۔
یونیسیف کے مطابق گزشتہ برس ہر 100 سیکنڈ میں ایک بچہ یا نوعمر بچہ ایچ آئی وی سے متاثر ہوا تھا۔
پڈوچیری میں ساحل سمندر سے ٹکرایا طوفان، موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری۔
گجرات کے بھروچ میں آج کانگریس کے رہنما احمد پٹیل کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔
عظیم فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کا انتقال ہوگیا۔