تفصیلات کے مطابق کشمیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان، کیٹرنگ کا کام کرتا تھا۔
چار، فروری کو جے پور کے ہرماڈا علاقے میں کیٹرنگ کرنے والے اس کے ساتھیوں سے ہی کسی بات پر اس کا جھگڑا ہوگیا جس دوران اس کے سر پر چوٹیں آئیں۔

اسے علاج کے لیے جے پور کے سوائی مان سنگھ (ایس ایم ایس) اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دوران علاج اس کی آج موت ہو گئی۔ فی الحال اس کی لاش کو مردہ گھر میں رکھا گیا ہے۔
اس سلسلے میں ہرماڈا پولیس نے ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے۔