اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چینی مانجھے سے چار برس کی بچی کی موت - چار برس کی بچی کی موت

دارلحکومت دہلی کے شمال مغربی حصے کے کروال نگر کے کجھوری علاقے میں چینی مانجھے کی گرفت میں آنے سے ایک چار برس کی بچی کی موت واقع ہوگئی۔

چینی مانجھے سے چار برس کی بچی کی موت

By

Published : Aug 26, 2019, 1:08 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:41 AM IST

حادثہ تب پیش آیا جب چار برس کی ایشیکا جنماشٹمی کے موقع پر اپنے رشتے داروں کے ساتھ مندر جارہی تھی۔جہاں مانجھے کی گرفت میں آنے سے اسکی گردن کٹنے سےموت ہوگئی۔

چینی مانجھے سے چار برس کی بچی کی موت
اطلاعات کے مطابق ایشیکا اپنی فیملی کے ساتھ سونیا وہار علاقے میں رہائش پذیر تھی۔ایشیکا اپنی والد گریش کمار کے ساتھ یمنا بازار کے ہنومان مندر جانے کے لیے بائیک پر گھر سے نکلی تھی۔اس وقت اچانک مانجھا بائیک کے آگے اگیا اور ایشیکا کے گردن کو زخمی کرگیا۔گریش نے زخمی ایشیکا کو شاشتری پارک میں موجود جگ پرویش اسپتال میں داخل کراگیا۔لیکن ڈاکٹروں نے خون زیادہ بہنے کی وجہ سے ایشیکا کی موت کی بات کہی۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:41 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details