ریاستِ کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے کھانگا پور تعلقہ افضل پور کے ساکن ساگنور دیہات میں سنتوش ولد ارجن چکر نامی 35 سالہ کسان نے درخت پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔
بتایا جارہا ہے کہ زرعی ضروریات کے لئے اس نے ایس بی آئی بینک سے چار لاکھ روپے قرض حاصل کیا تھا۔