اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے، حالانکہ 12 سے 20 مارچ کے درمیان ڈاکٹر سے کن کن افراد نے ملاقات کی ہے اورمحلہ کلینک کا کتنے لوگوں نے دورہ کیا ہے ابھی اس کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے۔
دہلی: محلہ کلینک کے ایک ڈاکٹر میں کورونا کی تصدیق
دارالحکومت دہلی کے بابر پور علاقے میں قائم محملہ کلینک کے ایک ڈاکٹر میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔
دہلی: محلہ کلینک کے ایک ڈاکٹر میں کورونا کی تصدیق
لیکن احتیاطی اقدام کے طور پر دوسروں تک کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے اعلامیہ جاری کر کے ان سبھی افراد کو خود کو قرنطینہ کرنے کے لیے کہا گیا ہے جن لوگوں نے ڈاکٹر سے ملاقات کی تھی یا کلینک کا دورہ کیا تھا۔
TAGGED:
mohallah clinic