بتایا جا رہا ہے کہ اندور کے رہنے والے اس شخص میں کورونا کی علامت ظاہر ہونے کے بعد اس کا نمونہ ٹیست کے لیے بھیجا گیا تو اس شخص میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور اس کی اس سے ہلاکت ہو گئی۔
اندور میں کورونا سے ایک شخص کی موت - 65 برس کے ایک شخص کی کورونا سے موت
ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں کورونا کی تشخیص کے بعد ایک 65 برس کے شخص کی موت ہو گئی ہے۔
![اندور میں کورونا سے ایک شخص کی موت اندور میں کورونا سے ایک شخص کی موت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6616864-1065-6616864-1585723087098.jpg)
اندور میں کورونا سے ایک شخص کی موت
واضح رہے کہ ریاست میں کورونا نے سب سے زیادہ اسی شہر اندور کو اپنی زد میں لیا ہے، اور سب سے زیادہ کورونا کے مریضوں کی تعداد اسی شہر میں ہے۔
ریاست میں کورونا کے اب تک پانچ لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 86 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔