اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

غزہ میں مظاہرے کے دوران 96 فلسطینی زخمی - گریٹ مارچ آف رٹرن

مشرقی غزہ پٹی میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران کم سے کم 96 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ میں مظاہرے کے دوران 96 فلسطینی زخمی

By

Published : Nov 2, 2019, 11:34 AM IST

Updated : Nov 2, 2019, 7:35 PM IST

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف الکیدرا نے بتایا کہ مشرقی غزہ پٹی میں 96 مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔ اس میں سے 57 مظاہرین اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ پٹی میں جمعہ کو اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہرہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے حصہ لیا۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں نے گزشتہ سال ’ گریٹ مارچ آف رٹرن‘ نام سے شروع ہونے والے اسرائیل کے خلاف جمعہ کو بھی مظاہرہ شروع کیا گیاتھا، یہ احتجاج و مظاہرہ اسی کا حصہ تھا۔

Last Updated : Nov 2, 2019, 7:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details