ہفتہ کو انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 9 اکتوبر کو ملک میں کورونا وائرس کے 11 لاکھ 64 ہزار 18 نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا جس سے مجموعی تعداد آٹھ کروڑ 57 لاکھ 98 ہزار 698 ہوگئی۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق 18 سے 24 ستمبر کے درمیان ہفتہ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز 6 لاکھ 14 ہزار265 رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ اسی عرصہ میں جان لیوا وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد 6 لاکھ 49 ہزار 908 تھی۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت: ایک دن میں کورونا کے 73ہزار سے زائد نئے کیسز