گجرات کی محکمہ صحت کے مطابق ان میں سے صرف تین افراد کو وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے، احمدآباد، سورت اور بھاونگرجیسے شہروں میں کورونا کے سبب 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
احمد آباد میں کورونا کے 8 نئے معاملے
ریاست گجرات میں کورونا کے آٹھ اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں، اسی کے ساتھ ریاست میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 82 ہوگئی ہے۔
carona virus
واضح رہے کہ گجرات میں کورونا وائرس کے سبب سب سے زیادہ اموات احمدآباد میں ہوئی ہیں اس لئے حکومت نے فیصلہ لیا ہے کے گجرات کے ہر اضلاع میں covid 19 کا ہسپتال قائم کیے جائیں گے
Last Updated : Apr 1, 2020, 12:20 PM IST