سی آر پی ایف کے کمانڈینٹ انل کمار کے سامنے ساتوں ماؤنوازوں نے ہتھیار ڈالے ہیں۔
سکما: سات ماؤنوازوں نے خودسپردگی کی - انل کمار کے سامنے ساتوں ماؤنوازوں نے ہتھیار ڈالے ہیں
ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں سات ماؤنوازوں نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کیا ہے۔
سکما: سات ماؤنوازوں نے سرینڈر کیا
بتایا جاتا ہے کہ سبھی ماؤنواز کونٹا ایریا کمیٹی کے رکن ہیں۔
ماؤنوازوں کے کونٹا ایریا کمیٹی کے انچارج کیسا کے باڈی گارڈ نے بھی اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ساتوں ماؤنواز برکاپال حملے سمیت کئی بڑی وارداتوں میں شامل رہے ہیں۔