اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

روس میں کورونا کے 6635 نئے معاملے - corona in Russia

روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 6635 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 13 ہزار 939 تک پہنچ گئی۔

روس میں کورونا کے 6635 نئے معاملے
روس میں کورونا کے 6635 نئے معاملے

By

Published : Jul 10, 2020, 10:42 PM IST

روس کے کورونا وائرس رسپانس مرکز نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔اس دوران کووڈ 19 سے 174 مریضوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 11 ہزار 17 ہوگئی۔ اس کے علاوہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7752 مریض پوری طرح سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔

روس میں اب تک 4 لاکھ 89 ہزار 68 افراد انفیکشن سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

روس میں کورونا کے 6635 نئے معاملے

دارالحکومت ماسکو میں سب سے زیادہ 637 معاملے سامنے آئے ہیں۔ماسکو میں ان تک کورونا انفیکشن کے تقریباً 2 لاکھ 28 ہزار کیسز سامنے آچکے ہیں۔ یہاں ابھی تک 2.23 کروڑ نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details