اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چار ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے 65 فیصد کیسز

ملک میں کورونا وائرس نے مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں سب سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ہے اور اب تک ملک کی ان چار ریاستوں میں 224132 افراد متاثر ہوئے ہیں، جو اب تک ملک بھر میں اس مہلک وائرس سے متاثرہ کل آبادی کا 65.33 فیصد ہے۔

65% cases of corona infection in four states
چار ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے 65 فیصد کیسز

By

Published : Jun 16, 2020, 2:02 PM IST

منگل کو مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 343091 ہوگئی ہے۔

ملک میں اب تک اس وبا کی وجہ سے مجموعی طور پر 9900 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 180013 افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔ کورونا کے اس وقت ملک میں 153178 فعال کیسز ہیں۔

وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

ریاست فعال کیسز صحتیاب اموات متاثرین
انڈمان و نکوبار 8 33 0 41
آندھراپردیش 3052 3316 88 6456
اروناچل پردیش 84 7 0 91
آسام 1984 2166 8 4158
بہار 2201 4409 40 6650
چنڈی گڑھ 52 296 6 354
چھتیس گڑھ 858 890 8 1756
دادر نگر حویلی 31 5 0 36
دہلی 25002 16427 1400 42829
گوا 507 85 0 592
گجرات 5886 16664 1505 24055
ہریانہ 4057 3565 100 7722
ہماچل پردیش 195 353 8 556
جموں و کشمیر 2554 2604 62 5220
جھارکھنڈ 850 905 8 1763
کرناٹک 2989 4135 89 7213
کیرالہ 1348 1175 20 2543
لداخ 472 82 1 555
مدھیہ پردیش 2567 7903 465 10935
مہاراشٹر 50567 56049 4128 110744
منی پور 339 151 0 490
میگھالیہ 18 25 1 44
میزورم 116 1 0 117
ناگالینڈ 85 92 0 177
اڈیشہ 1190 2854 11 4055
پڈوچیری 102 95 5 202
پنجاب 753 2443 71 3267
راجستھان 2895 9785 301 12981
سکم 64 4 0 68
تمل ناڈو 20681 25344 479 46504
تلنگانہ 2240 2766 187 5193
تریپورہ 652 433 1 1086
اتراکھنڈ 632 1189 24 1845
اترپردیش 4948 8268 399 13615
مغربی بنگال 5515 5494 485 11494
مجموعی تعداد 153178 180013 9900 343091

ABOUT THE AUTHOR

...view details