دنیا کے سب سے اونچے جنگی علاقے سیاچین گلیشیر میں پیر کے روز بھارتی فوج کی پوسٹ برفیلے طوفان کی چپیٹ میں آ گئی۔
برفیلی طوفان کی زد میں آنے سے 8 ہلاک - جبکہ دو مقامی افراد کی موت ہو گئی
سیاچین میں برف کے طوفان کی وجہ سے چار فوجیوں سمیت 8 افراد برف میں دب گئے جس سے ان کی موت ہوگئی۔
چار جوان ہلاک
اس حادثے میں چار جوان ہلاک ہو گئے، جبکہ دو مقامی افراد کی موت ہوگئی۔
Last Updated : Nov 19, 2019, 12:20 AM IST