تفصیلات کے مطابق اس تالاب میں نہانے کے لیے 10 لڑکے گئے ہوئے تھے جن میں سے 6 لڑکے گہرے پانی میں اترنے سے ڈوب گئے جبکہ 3 لڑکوں کو پولیس نے باہر نکال لیا اور ایک لڑکا لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔
بہار: 6 بچے ڈوبنے سے ہلاک - ڈویلا گاؤ
ریاست بہار کے اساپور ضلع کے ڈویلا گاؤں کے ایک تالاب میں نہانے گئے بچوں میں سے 6 بچوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔
بہار: 6 بچے ڈوبنے سے ہلاک
لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔