مہاراشٹر میں کورونا سے سب سے زیادہ 8،12،354 ، آندھرا پردیش میں 5،08،088 ، تمل ناڈو میں 4،70،192 ، کیرالہ میں 87،345 ، تلنگانہ میں 1،35،357 اور ریاست کرناٹک میں 3،83،077 مریضوں کو شفایابی ملی ہے۔ جو ملک بھر میں صحت مند ہونے والے 41،12،551 افراد کا 58 فیصد سے زائد ہے۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کو جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 96،424 نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 52 لاکھ سے تجاوز کرکے 52،14،677 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی 41،12،551 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1174 کورونا مریض فوت ہوچکے ہیں جس سے اس جان لیوا وبا سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 84،372 ہوگئی ہے۔
وزارت صحت کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:
ریاست …………………ایکٹیو کیسز ……… شفایاب …………. ہلاک شدگان
انڈمان اور نکوبار ۔174 ........... 3378 .............. 52
آندھرا پردیش .............. 88197 .......... 508088 ........ 5177
اروناچل پردیش ...... 1871 ........... 4967 ............ 13
آسام ................... 28208 .......... 121613 .......... 528
بہار ................... 13156 ........... 150040 .......... 855
چنڈی گڑھ ................. 3085 ............. 6062 ............. 109
چھتیس گڑھ ............. 36036 ............ 41111 ............ 628
دادر نگر حویلی اور دمن دیو ........... 221 ................ 2608 .............. 2
دہلی ................. 31721 .......... 198103 ........... 4877
گوا ................... 5612 ............ 20844 .............. 327
گجرات ............... 15975 ............ 99681 ........... 3270
ہریانہ .............. 21014 ........... 81690 ........... 1069
ہماچل پردیش ...... 4146 ............ 6946 ................. 98
جموں کشمیر ........ 20239 ........... 38521 ............ 951
جھارکھنڈ ............... 13703 ............ 52807 ............ 590
کرناٹک .............. 103650 ......... 383077 .......... 7629