مہاراشٹر میں جہاں اب تک 358،421 مریض شفایاب ہوئے ہیں ، وہیں تمل ناڈو میں 244،675 مریض اس وبا سے ٹھیک ہوئے ہیں ، جبکہ آندھرا پردیش اور دہلی میں بالترتیب145،636 اور 131،657 مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔ اب تک ملک بھر میں 1583489 افراد اس جان لیوا وائرس کورونا سے شفایاب ہیں۔
چار ریاستوں میں کورونا کے55.59 فیصد مریض شفایاب
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے بری طرح متاثر مہاراشٹر، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور دہلی میں 880389 افراد شفایاب ہوئے ہیں، جو گزشتہ روز صحت مند مریضوں کا 55.59 فیصد ہے۔
منگل کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک دن میں سب سے زیادہ 53،601 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سےمتاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 22،68،676 ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وبا سے 871 افراد کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 45،257 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق شفایابی کی شرح گذشتہ روز سے بڑھ کر 69.80 فیصد اور اموات کی شرح کم ہوکر 1.99 فیصد رہ گئی ہے۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد حسب ذیل ہے۔
- ریاست ............ ایکٹیو کیسز ......شفایاب ....... ہلاک شدگان
- انڈمان نکوبار ...... 896 ......... 709 ....... 20
- آندھرا پردیش ........... 87773 ...... 145636 ... 2116
- اروناچل پردیش ....... 636 ......... 1592 ........ 03
- آسام ................ 18000 ....... 43586 ...... 151
- بہار ................ 28065 ....... 54088 ....... 397
- چنڈی گڑھ ................ 566 .......... 1004 ......... 25
- چھتیس گڑھ ............ 3336 ....... 9013 ........... 99
- دادرا نگر حویلی اور دمن دیو ........ 444 ........ 1167 ........... 02
- دہلی ............... 10346 ... 131657 ........ 4131
- گوا .................. 2741 ....... 6208 ........... 80
- گجرات .............. 14055 ..... 55304 ....... 2672
- ہریانہ .............. 6448 ..... 35492 ......... 489
- ہماچل پردیش ....... 1241 ....... 2205 ........... 17
- جموں کشمیر ........ 7514 ..... 17375 ......... 478
- جھارکھنڈ ............... 8811 ...... 9724 .......... 188
- کرناٹک ............ 79916 ..... 99126 ....... 3312
- کیرالہ ................ 12784 .... 22616 ......... 115
- لداخ ................... 471 ...... 1237 .......... 09
- مدھیہ پردیش ........... 9202 ..... 29674 ........ 1015
- مہاراشٹر ........... 148042 ... 358421 .... 18050
- منی پور ................ 1720 ...... 2122 .......... 11
- میگھالیہ ................ 610 ......... 498 ......... 06
- میزورم ............... 300 .......... 323 ........ 00
- ناگالینڈ ............ 2030 .......... 973 ........ 08
- اوڈیشہ ........... 14148 ....... 33021 ...... 286
- پڈوچیری .............. 2180 ....... 3355 ......... 89
- پنجاب ............... 8550 ...... 15735 ........ 604
- راجستھان ......... 13810 ..... 39060 ........ 800
- سکم ............. 399 ........ 510 ........... 01
- تمل ناڈو ........ 53099..244675 ....... 5041
- تلنگانہ .......... 22628 ..... 59374 ........ 645
- تری پورہ ............... 1673 ....... 4656 .......... 43
- اتراکھنڈ .......... 3586 ....... 6301 ......... 134
- اتر پردیش ....... 47878 ...... 76724 ...... 2120
- مغربی بنگال .......... 26031 ...... 70328 ...... 2100
- مجموعی ............. 639929..1583489 ..... 45257