بھارت کے جنوبی ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں شاہ آباد روڈ پر رہزنی کررہے 5 رہزنوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
گلبرگہ میں شاہ آباد روڈ پر رہزنی کررہے 5 رہزن گرفتار - کرناٹک
گلبرگہ کے شاہ آباد روڈ پر گرفتار شدہ لوگ رہزنی کی تیاری کر رہے تھے، تبھی گلبرگہ یونیورسٹی پولیس اسٹیشن کے عملہ نے چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا۔
fsd
شاہ آباد روڈ پر گرفتار شدہ لوگ رہزنی کی تیاری کر رہے تھے، تبھی گلبرگہ یونیورسٹی پولیس اسٹیشن کے عملہ نے چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا۔
حالانکہ رہزنوں کی اس گینگ کا سرغنہ راہل ولد اشوک ہو نلی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔